ISAIAH 59:1-3
1-Behold, the Lord's hand is not shortened, that it cannot save; neither his ear heavy, that it cannot hear:
2-But your iniquities have separated between you and your God, and your sins have hid his face from you, that he will not hear.
3-For your hands are defiled with blood, and your fingers with iniquity; your lips have spoken lies, your tongue hath muttered perverseness.

أیسعیاہ 59:1-3
1-دیکھوخداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں ہو گا کہ بچانہ سکے اور اس کا کان بھاری نہیں کہ سن نہ سکے
2-بلکہ تمہاری بد کاری نے تمہارے اور تمہارے خدا کے درمیان جدائی کر دیدی ہے اور تمہارے گناہوں نے اسے تم سے رو پوش کیا ایسا کہ نہیں سنتا۔
3-کیونکہ کہ تمہارا ہاتھ خون سے اور تمہاری ا نگلیاں بدکاری سے ا لودہ ہیں۔تمہارے لب جھوٹ بولتے اور تمہاری زبان شرارت کی باتیں بکتی ہے۔
Contact:
revajmaljacob@gmail.com
https://www.facebook.com/ajmal.jacob