کلیسیائے پاکستان میں اے آر پی چرچ کی بے شمارخدمات ہیں۔ آے آر پی چرچ کا قیام 1906 میں ہوا اور باقاعدہ طور پر 1914 سے کلیسیائیں قیام ہوئیں اور اب تک اپنے بزرگوں کی روایات قائم رکھتے ہوئے آے آر پی کلیسیائیں خُداوند میں بڑھ رہی ہیں اور خُدا کے نام کو عزت اور جلال دے رہیں۔ اے آر پی ٹی وی بھی اسی لیےشروع کیا گیا ہے کہ آے آر پی کلیسیا ئیں جدید ذرائع سے مسییح خُداوند میں بڑھ سکیں۔ Churches in Pakistan have numerous ARP church services. The ARP Church was founded in 1906 and regular churches have been established since 1914, and the ARP churches continue to grow in the Lord and honor and Glorify God's name, maintaining the traditions of their elders. ARP TV has also been started so that ARP churches can grow in Christ the Lord through modern means. Associate Reformed Presbyterian Church Pakistan